پائیدار ترقی کا ہدف
15

زمین پر زندگی

زمینی ماحولیاتی نظام کے پائیدار استعمال کوتحفظ دینا،بحال رکھنااور فروغ دینا، جنگلات کا پائیدار انتظام کرنا، صحرا بندی کا مقابلہ کرنا اور زمینی انحطاط کو روکنا اور بحال کرنا اور حیاتیاتی تنوع کے نقصان کو روکنا۔

SDG 15 میں ہمارا کام پائیدار ترقی کے دیگر اہداف سے جڑا ہوا ہے