Disability Rights activist @ZiaKhanqta from #Quetta reminds us to focus on the abilities and make sure no one is left behind as the world works to meet the SDG targets set for 2030.
کوئٹہ سے ضیا خان ہمیں معذوری کے بجائے صلاحیتوں پر توجہ دینے کی یاد دلاتے ہیں تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاۓ کہ 2030 کے لیے مقرر کردہ SDG کے اہداف کو پورا کرنے کے کام میں کوئی بھی پیچھے نہ رہے۔