Press Release

آج پشاور میں ہونے والے حملے کی شدید مذمت

04 March 2022

پاکستان میں اقوام متحدہ کے ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر اور ہیومنٹیرین کوآرڈینیٹر جولین ہرنیز کی جانب سے جاری کردہ تعزیتی پیغام

اقوام متحدہ پاکستان آج نماز جمعہ کے دوران پشاور میں ہونے والے المناک حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔ہم قیمتی جانوں کے ضیاع پر متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور اس حملے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں ۔اپنے مذہب پر آزادنہ طور پر عمل کرنے کا حق رکھنے والے شہریوں کو ہدف بنانا،بنیادی انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔اس دکھ کی گھڑی میں ہم عوام اور حکومت پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں

UN entities involved in this initiative

UN
United Nations

Goals we are supporting through this initiative