Press Release

اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر کی طرف سے کراچی یونیورسٹی میں حملے کی شدید مذمت

26 April 2022

مندرجہ ذیل بیان پاکستان میں اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ اور انسانی امداد کے کوآرڈینیٹر جناب جولین ہارنیز کی طرف سے جاری  کیا گیا ہے۔

اقوام متحدہ آج کراچی یونیورسٹی میں ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت اور واقعہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتا ہے۔ ایسے حملے جن میں جان بوجھ کر تعلیم، اساتذہ اور تعلیمی اداروں کو نشانہ بنایا جاتا ہے وہ بالخصوص قابل مذمت ہیں۔ ہم واقعہ میں  متاثرین افراد کے پاکستان اور چین میں لواحقین سے دلی افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔

اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر کی طرف سے کراچی یونیورسٹی میں حملے کی شدید مذمت

UN entities involved in this initiative

UN
United Nations

Goals we are supporting through this initiative