Media Update: United Nations Pakistan, 23 August 2021
23 August 2021
This Media Update includes:
- MoNHS,R&C and UNICEF : PRESS RELEASE : UNICEF Hands Over Life-Saving Oxygen Concentrators Worth USD 1.4 Million to the Government for Treating COVID-19 Patients
MoNHS,R&C and UNICEF
PRESS RELEASE
UNICEF Hands Over Life-Saving Oxygen Concentrators Worth USD 1.4 Million to the Government for Treating COVID-19 Patients
Islamabad – August 23, 2021: The United Nations Children’s Fund (UNICEF) handed over 1000 Oxygen Concentrators and related accessories worth USD 1.4 million to the Ministry of National Health Services, Regulations and Coordination (MoNH,R&C), in Islamabad today.
The Special Assistant to the Prime Minister on Health, Dr. Faisal Sultan received the life-saving medical devices used for treating patients suffering from coronavirus infection, birth asphyxia and complicated pneumonia, from the UNICEF Representative in Pakistan, Ms. Aida Girma.
"The Delta variant has contributed to the current wave of Covid-19 in Pakistan and with a resultant inflow of hospitalized patients,” said APM Dr. Faisal Sultan. "UNICEF's timely contribution will supplement the Ministry's continuous efforts to augment the healthcare system and provide the best possible care to all patients. We value our partnership with UNICEF, which actively participates in various aspects of Pakistan's pandemic response."
The 1000 Oxygen Concentrators which have been procured by UNICEF with funds provided by the Government of Canada’s global contributions Accelerator Supplies Financing Facility, will be distributed by the MoNH,R&C to 289 health facilities in four provinces and the federal areas of Islamabad.
“UNICEF commends the Government of Pakistan’s enduring efforts to fight the recurrent waves of coronavirus in the country and is determined to continue its support to national response, including through the procurement and delivery of COVID-19 vaccines or life-saving medical equipment, such as Oxygen Concentrators,” said Aida Girma, UNICEF Representative in Pakistan.
“With the fourth wave of COVID-19 and the new Delta variant causing yet another spike of infections across the country, under the leadership of the Ministry of Health, we are campaigning hard for all men and women above 18 years of age, to get vaccinated while continuing to strictly adhere to precautionary measures, such as social distancing, wearing of facial mask, frequent hand-washing with soap to mitigate the spread of COVID-19 pandemic.”
Including the latest consignment, UNICEF has so far provided a total of 3065 Oxygen Concentrators to the Government of Pakistan, during the last twelve months. Earlier, UNICEF had provided 525 Oxygen concentrators from its own funds, 220 from funds received from the Asian Development Bank and 1320 from the World Bank’s Pandemic Emergency Funding.
To date, UNICEF has delivered over 14 million doses of COVID-19 vaccines to Pakistan on behalf of the COVAX facility and another 11 million doses are in the pipeline expected to arrive by next month.
For further Information, please contact:
Sajid Shah, PRO Ministry of NHS,R&C, Email: sajidshahpro@gmail.com, Phone: 0301 5103069
A. Sami Malik. UNICEF, Email: asmalik@unicef.org, Phone: 0300 8556654
***
یونیسف نے کووڈ - 19مریضوں کے علاج کے لئے 1.4 ملین امریکی ڈالر مالیت کے زندگی بچانے والے آکسیجن کونسنٹریٹرز حکومت کے سپرد کر دیے۔
اسلام آباد – 23 اگست 2021ء : اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسف ) نے آج اسلام آباد میں 14 لاکھ امریکی ڈالرز کی مالیت کے1000 آکسیجن کونسنٹریٹرزاور دیگر متعلقہ لوازمات وزارت قومی صحت (ایم او این ایچ، آر سی) کے سپرد کر دیے۔
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے پاکستان میں یونیسف کی نمائندہ محترمہ عائدہ گیرما سے کورونا وائرس کے انفیکشن، پیدائش کے بعد دم گھٹنے سے واقع ہونے والی اموات اور پیچیدہ نمونیا میں مبتلا مریضوں کے علاج کے لئے استعمال ہونے والے زندگی بچانے والے طبی آلات وصول کیے۔
ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ حالیہ دور میں وائرس ڈیلٹا کی صورت میں سامنے آیا ہے۔ اس کی وجہ سے پاکستان میں کووڈ-19 کی موجودہ لہر کی شدت اور اسپتال میں داخل ہونے والے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ "یونیسف کی بروقت مدد کی وجہ سے صحت کی دیکھ بھال کا نظام تمام مریضوں کو بہترین ممکنہ دیکھ بھال فراہم کرنے میں کامیاب ہوا ہے ۔ ہم یونیسف کے ساتھ اس شراکت کو بے حد اہمیت دیتے ہیں کیونکہ ادارہ وبا کے جوابی اقدامات کے لئے ہر طرح سے پاکستان کی بڑھ چڑھ کر مدد کرتا رہا ہے ۔
یونیسف کے حاصل کردہ 1000 آکسیجن کونسنٹریٹرز کی خریداری حکومت کینیڈا کی عالمی شراکت ایکسلریٹر کے لئے مالی معاونت دینے والی سہولت جانب سے دیے گئے کردہ فنڈز سے کی گئی تھی۔ یہ آلات وزارتِ صحت کی جانب سے چار صوبوں اور اسلام آباد کے وفاقی علاقوں میں صحت کی 289 سہولیات میں فراہم کئے جائیں گے۔
پاکستان میں یونیسف کی نمائندہ عائدہ گیرما نے کہا کہ یونیسف ملک میں کورونا وائرس کی مسلسل لہروں کے خلاف حکومت پاکستان کی مستقل کوششوں اور کارکردگی کو سراہتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ کووڈ - 19ویکسین یا آکسیجن کونسنٹریٹرزجیسی جان بچانے والی ادویات یا طبی آلات کی خریداری اور فراہمی سمیت دیگر قومی اقدمات کی حمایت کے لیے اپنی حمایت اور مدد جاری رکھنے کے لئے پُرعزم ہیں۔
انہوں نے زور دیا کہ کووڈ - 19کی چوتھی لہر اور ڈیلٹا کی نئی شکل منظرِ عام پر آنے سے ملک بھر میں بیماریوں کی شرح میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ وزارت صحت کی قیادت میں ہم 18 سال سے زائد عمر کے تمام مردوں اور خواتین کے لئے تیز ترین اور فعال مہم چلا رہے ہیں۔ اس دوران لوگوں کو چاہیے کہ وہ حفاظتی تدابیر مثلا سماجی فاصلے پر سختی سے عمل کرتے ہوئے ویکسین لگوائیں۔ چہرے پر ماسک لگائیں اور کووڈ -19 کی وبا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے بار بار صابن سے ہاتھ دھوئیں۔
تازہ ترین کھیپ سمیت یونیسف نے گذشتہ بارہ ماہ کے دوران اب تک حکومت پاکستان کو مجموعی طور پر 3065 آکسیجن کونسنٹریٹرزفراہم کیے ہیں۔ اس سے قبل یونیسف نے اپنے وسائل سے 525 ، ایشیائی ترقیاتی بینک سے حاصل ہونے والے فنڈز سے 220 اور عالمی بینک کی وبائی ایمرجنسی فنڈنگ سے 1320 آکسیجن کونسنٹریٹرز وزارتِ صحت کو فراہم کیے تھے۔
یونیسف نے پاکستان کو اب تک کویکس سہولت کی جانب سے کووڈ - 19ویکسین کی 14 ملین سے زائد خوراکیں فراہم کی ہیں اور مزید 11 ملین خوراکیں اگلے ماہ تک فراہم کردی جائیں گی۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
ساجد شاہ، آفیسر تعلقات عامہ، وزارت صحت۔
ای میل: sajidshahpro@gmail.com،
فون: 0301 5103069
اے سمیع ملک. یونیسف ،
ای میل: asmalik@unicef.org،
فون: 0300 8556654